لاہور: سانحہ یوحنا آباد کا ایک اور زخمی جان کی بازی ہار بیٹھا۔

پیر 16 مارچ 2015 16:38

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 مارچ 2015 ء) : سانحہ یوحنا آباد کا ایک اور زخمی چل بسا۔ زخمی شخص جنرل ہسپتال میں زیر علاج تھا۔ سانحہ یوحنا آباد میں جاں بحق ہونے والوں کی کل تعداد اب 16 ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :