بھارتی بحری جہاز کی سرکریک کے قرب و جوار کے علاقے میں سمندری حدود کی خلاف ورزی

پیر 16 مارچ 2015 16:44

کراچی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2015ء ) بھارتی بحری جہاز کی سرکریک کے قرب و جوار کے علاقے میں سمندری حدود کی خلاف ورزی ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کے روز پاکستان کی سمندری حدود سرکریک کے قرب و جوار میں بھارتی بحری جہاز کی نقل وحرکی دیکھی گئی ہے میری ٹائم سکیورٹی انتظامیہ نے بھارتی بحری جہاز کی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے اور پاکستان کی حدود میں نقل وحرکت سے متعلق پاکستانی ماہی گیروں کو خبردار کیا ہے کہ اور ہدایت کی کہ پاکستانی ماہی گیر محتاط رہیں بھاری بحری جہاز کی پاکستانی حدود میں نقل وحرکت دیکھی گئی ہے

متعلقہ عنوان :