Live Updates

شہباز شریف نے کار کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے شخص کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا

پیر 16 مارچ 2015 17:56

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 مارچ 2015 ء) : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کار کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے شخص کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب نے ڈی آئی جی آپریشن سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے جبکہ کار ڈرائیور کی فوری گرفتاری کے احکامات بھی جاری کر دئے ہیں. اور ہدایت کی ہے کہ کار ڈرائیور کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی.

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :