ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت و آسٹریلیا مقابل ہوسکتے ہیں ،برائن لارا

منگل 17 مارچ 2015 11:26

ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت و آسٹریلیا مقابل ہوسکتے ہیں ،برائن ..

نئی ہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان برائن لارا نے پیش گوئی کہ ہے کہ ورلڈ کپ میں بھارت اورآسٹریلیا کے درمیان سیمی فائنل ہوسکتاہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ٹی وی برائن لارا نے ایک اور پیش گوئی بھی کی کہ پاکستان ٹیم کی ورلڈ کپ میں کوارٹر فائنل سے آگے رسائی مشکل ہے۔ انہوں نے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے کوالیفائی کرنیکی امید کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :