رنبیر اور دپیکا میں قربتیں بڑھنے لگیں

کترینہ کیف کے دل پر چھریاں چلنے لگیں کسی قسم کا رد عمل کا اظہار نہیں کیا

منگل 17 مارچ 2015 12:13

رنبیر اور دپیکا میں قربتیں بڑھنے لگیں

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) رنبیر کپور اور دپیکا کے درمیان ایک مرتبہ پھر قربتیں بڑھنے لگی ہیں ‘کترینہ کیف کے دل پر چھریاں چلنے لگیں۔

(جاری ہے)

رنبیر دپیکا کیساتھ نئی فلم تماشا کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور شوٹنگ کے دوران دونوں اداکار ایک دوسرے کے کافی قریب آنے لگے ہیں اور اکثر شوٹنگ کے بعد کھانا بھی ایک ساتھ کھاتے ہیں ۔ان دونوں کے درمیان قربتیں بڑھنے سے کترینہ کیف کے دل پر چھریاں چلنے لگیں تاہم کوئی بھی ردعمل نہیں دیا-