سپریم کورٹ نے صولت مرزا کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کر دی

منگل 17 مارچ 2015 13:10

سپریم کورٹ نے صولت مرزا کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کر دی

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17 مارچ 2015 ء) : سپریم کورٹ میں صولت مرزا نے سزا کے خلاف اپیل دائر کی تھی جس پر عدالت نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا تاہم سپریم کورٹ نے صولت مرزا کی سزا کے خلاف اپیل کو مسترد کر کے پھانسی کی سزا کو بر قرار رکھا ہے جس کے تحت 19 مارچ کو صولت مرزا کو مچھ جیل میں پبھانسی دی جائے گی.

متعلقہ عنوان :