پاکستان علماء کونسل نے تمام مکاتب فکر اور مذاہب کی قیادت کا مشترکہ اجلاس 19مارچ کو لاہور میں طلب کرلیا
منگل 17 مارچ 2015 16:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2015ء) پاکستان علماء کونسل نے تمام مکاتب فکر اور مذاہب کی قیادت کا مشترکہ اجلاس 19مارچ کو لاہور میں طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں سانحہ یوحنا آباد اور دو افراد کو زندہ جلائے جانے کے واقعہ پر غور کیا جائے گا۔ یہ بات پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے مختلف مذاہب کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان علماء کونسل لاہور یوحناآباد میں چرچوں پر حملوں اور دو مسلمان نوجوانوں کوزندہ جلانے کی شدید مذمت کرتی ہے۔ کسی بھی فرد ،گروہ یا جماعت کو یہ حق نہیں دیا جاسکتا کہ وہ جذبات میں آکرقانون کو ہاتھ میں لیں لہٰذا زندہ جلائے جانے والے دونوں نوجوانوں پر تشدد کرنے والوں کو گرفتار کرکے کیفر کردار تک پہنچانا حکومت کی ذمہ داری اور حکومت کو اس معاملہ میں کوئی کوتاہی نہیں کرنی چاہئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.