عمران خان مکافات عمل کا شکار ہونے لگے ‘ حکومت مخالف دھرنا ماسٹرعمران خان کیخلاف اپنی ہی پارٹی کے ورکرز کا دھرنا ،پارٹی چیئرمین کی بنی گالہ رہائش گاہ جانے کے راستے بند کردئیے
منگل 17 مارچ 2015 19:14
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مارچ۔2015ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان مکافات عمل کا شکار ہونے لگے ‘ حکومت مخالف دھرنا دینے و الے عمران خان کیخلاف ان کی اپنی ہی پارٹی کے ورکرز نے دھرنا دیا اور پارٹی چیئرمین کی بنی گالہ رہائش گاہ جانے کے راستے بند کردئیے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کرک کے کارکنوں نے کے پی کے حکومت کیخلاف بنی گالہ میں آزادی دھرنا دے کر شاہراہ دستور پر دئیے گئے دھرنے کی یاد تازہ کر دی۔
پی ٹی آئی کے کارکنوں نے دھرنے میں بالکل اسی طرح کی آزادی بس بنائی جو عمران خان نے شاہراہ دستور کے دھرنے میں بنائی تھی اور اس پر سپیکر لگا کر پشتو گانے چلائے۔ کرک کے کارکن پشتو گانوں پر رقص کرتے رہے ۔ ان کارکنوں نے کے پی کے کے وزیر اعلیٰ اور حکومت پر شدید تنقید کی۔مزید اہم خبریں
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.