کرکٹ میں فیلڈ امپائراورتھرڈامپائرکی گفتگوسب سنیں گے
منگل 17 مارچ 2015 19:19
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مارچ۔2015ء) کرکٹ میں فیلڈ امپائراورتھرڈامپائرکی گفتگوسب سنیں گے۔کرکٹ میچ میں جب کوئی فیصلہ تھرڈ امپائر کے سپرد کیا جاتا ہے تو فیلڈامپائر اور تھرڈ امپائرکے درمیان کیا گفتگو ہوتی ہے آپ نے کبھی نہیں سنی ہوگی لیکن اب آئی سی سی نے خفیہ گفتگو سے پردا اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
کرکٹ میچز میں کمنٹری تو سب سنتے ہیں لیکن اب امپائرز کی گفتگو بھی آپ سن سکیں گے،آئی سی سی نے فیل امپائر اور تھرڈ امپائر کے درمیان ہونے والی خفیہ گفتگو آن ائیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے،یہ گفتگو اس وقت سن سکیں گے جب کسی فیصلے کیلئے فیلڈ امپائر تھرڈ امپائر سے رابطہ کرے گا،اس دوران جو بھی بات چیت ہوگی وہ سب سن سکیں گے، آئی سی سی نے گزشتہ سال ایک سیریز کے دوران یہ تجربہ کیا تھا، جس پر عمل در آمد ورلڈ کپ کے آخری سات میچز میں بھی کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.