لاہور، یوحنا آباد احتجاج کے دوران گاڑی کی ٹکر سے رخمی ہونے والا تیسرا نوجوان بھی دم توڑ گیا
منگل 17 مارچ 2015 20:44
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مارچ۔2015ء) سانحہ یوحنا آباد کے بعد احتجاج کے دوران گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والا تیسرا نوجوان بھی دم توڑ گیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سانحہ یوحنا آباد کے بعد مسیحی برادری کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری تھا جبکہ اس دوران مشتعل ہجوم نے ایک خاتون مریم صفدر کی گاڑی کو روک کر گاڑی کی توڑ پھوڑ کی کوشش کی جس پر بوکھلا مریم صفدر کی جانب سے گاڑی کو تیزی سے بھگانے کی کوشش میں 3 افراد کو کچل ڈالا۔
اس واقعے کے بعد گزشتہ رات تک 2 افراد جاں بحق ہو گئے تھے جبکہ اس واقعے کا تیسرا زخمی 20 سالہ تنویر بھی لاہور کے جنرل ہسپتال میں دم توڑ گیا۔تاہم پولیس کی جانب سے مریم صفدر کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کی جا رہی ہے اور انہوں نے منگل کو عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری بھی کر وا لی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.