جسٹن بیبیاں چھا گئیں، کوکا کولا پاکستان کے ورلڈ کپ کے حوالے سے نئے ویڈیو اشتہار میں شامل کر لیا گیا

منگل 17 مارچ 2015 22:37

جسٹن بیبیاں چھا گئیں، کوکا کولا پاکستان کے ورلڈ کپ کے حوالے سے نئے ویڈیو ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2015ء) جسٹن بیئبر کا گانا ’بے بی بے بی‘ گا کر سوشل میڈیا پر شہرت پانے والی جسٹس بیبیوں نے اپنے پہلے ہی اشتہار میں کمال کر دیا ۔ کوکا کولا پاکستان نے قومی ٹیم کیلئے ورلڈ کپ میں حوصلہ افزائی کیلئے مختلف ویڈیو اشتہارات بنائے ہیں ۔

(جاری ہے)

کوکا کولا کے بنائے گئے نئے اشتہار میں جسٹن بیبیاں اشتہار میں جلوہ گر ہوئی ہیں ۔ ویڈیو میں شاندار میوزک کا فیوژن کیا گیا ہے۔ جسٹن بیبیوں کو سوشل میڈیا پر بے پناہ پذیرائی ملنے کے بعد مختلف ٹی وی چینلز پر خصوصی انٹرویوز کئے گئے جس کے بعد انہیں اپنا پہلا ہی سب سے بڑا موقع کوکا کولا کمپنی نے فراہم کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :