پولیس سے بچنے کے لیے چور کا نرالا جتن ناکام

بدھ 18 مارچ 2015 13:13

پولیس سے بچنے کے لیے چور کا نرالا جتن ناکام

(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ2015ء) کار چوری کے شبے میں مشتبہ چور نے اپنی شناخت چھپانے کے لیے اپنے منہ پر سپرے پینٹ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سنٹرل کیلیفورنیا میں ایک چور نے پولیس سے بچنے کے لیے اپنے چہرے پر کالا سپرے پینٹ کر لیا۔

(جاری ہے)

23 سالہ جوز اسپائینوزا چوری کی ہوئی کار کے ساتھ پکڑے جانے کے بعد بھاگ گیا تھا۔ پولیس نے اسے اس کالے چہرے کے ساتھ ہی گرفتار کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :