دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

بدھ 18 مارچ 2015 13:17

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد19300کیوسک اور اخراج 12000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 24200کیوسک اور اخراج 24200 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد53800کیوسک اور اخراج43100کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 48300کیوسک اور اخراج 44300 کیوسک، بیراج جناح آمد49200کیوسک اور اخراج 45500کیوسک،چشمہ آمد60900کیوسک اوراخراج 59200کیوسک، تونسہ آمد42000 کیوسک اور اخراج 42000کیوسک، پنجند آمد53800کیوسک اور اخراج 52000کیوسک،گدو آمد 93300کیوسک اوراخراج 89300کیوسک، سکھر آمد 88400کیوسک اور اخراج62600کیوسک، کوٹری آمد65100کیوسک اور اخراج 44000 کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1440.85فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.292ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1091.15 فٹ، انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.467ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637.00فٹ،موجودہ سطح 648.00فٹ،انتہائی سطح 649.00 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.240ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل بدھ کی صبح 6 بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :