آسٹریلیا کا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کامیابی کاتناسب64.53فیصدہے‘ رپورٹ

بدھ 18 مارچ 2015 13:19

آسٹریلیا کا ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کامیابی کاتناسب64.53فیصدہے‘ رپورٹ

ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) آسٹریلیاکی کرکٹ ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں تمام ٹیموں کے خلاف 1971ء سے اب تک853ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلے جن میں سے526میچ جیتے،287میچ ،9میچ برابراور31میچ غیرفیصلہ کن رہے۔

(جاری ہے)

آسٹریلیاکی کامیابی کاتناسب64.53فیصدہے۔ورلڈکپ مقابلوں میںآ سٹریلیا نے1975ء سے اب تک مجموعی طورپر81میچ کھیلے جن میں سے59میچ جیتے،20میچ ہارے،ایک میچ برابراورایک میچ غیرفیصلہ کن رہا۔ورلڈکپ مقابلوں میں آسٹریلیا کی کامیابی کاتناسب74.37فیصدہے۔

متعلقہ عنوان :