آسٹریلیاکے خلاف پاکستان کی کامیابی کا تناسب 35.22 فیصد ہے ‘ رپورٹ

بدھ 18 مارچ 2015 13:19

آسٹریلیاکے خلاف پاکستان کی کامیابی کا تناسب 35.22 فیصد ہے ‘ رپورٹ

ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) ورلڈکپ مقابلوں میں پاکستان اورآسٹریلیاکی ٹیمیں8مرتبہ مدمقابل آئیں جن دونوں ٹیموں نے 4،4میچ جیتے اوردونوں ٹیموں کی کامیابی کاتناسب50،50فیصدہے جبکہ پاکستان اورآسٹریلیاکی کرکٹ ٹیموں کے مابین ون ڈے انٹرنیشنل میں اب تک مجموعی طورپر92میچزکھیلے گئے جن میں سے31میچ پاکستان نے جیتے،57میچ آسٹریلیانے جیتے،ایک میچ برابراور3میچ غیرفیصلہ کن رہے۔

(جاری ہے)

آسٹریلیاکے خلاف پاکستان کی کامیابی کا تناسب 35.22 فیصد اور آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف کامیابی کاتناسب64.77فیصدہے۔

متعلقہ عنوان :