ہالی ووڈ کی ہارر فلم” انسیڈیئس چیپٹر تھری “کا نیا ٹریلرریلیز

بدھ 18 مارچ 2015 13:58

ہالی ووڈ کی ہارر فلم” انسیڈیئس چیپٹر تھری “کا نیا ٹریلرریلیز

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء)ہالی ووڈ کی ہارر فلم” انسیڈیئس چیپٹر تھری “کا نیا ٹریلر آ گیا۔Leigh Whannellکی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم دو ہزار تیرہ میں ریلیز ہونے والی انسیڈیئس چیپٹر ٹو کا سیکوئل ہے ۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی ایسے خاندان کی ہے جنہیں گھر میں موجود پراسرار مخلوق کی وجہ سے مختلف واقعات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ دل دہلا دینے والے مناظر سے بھرپور انسیڈیئس چیپٹر تھری 5 جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔