بالی ووڈ فلم ”ایک پہیلی لیلا “کا ایک اور گانا جاری

بدھ 18 مارچ 2015 13:58

بالی ووڈ فلم ”ایک پہیلی لیلا “کا ایک اور گانا جاری

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) بالی وڈ فلم ”ایک پہلی لیلا “کا ہے مداحوں کو فلم کا بے صبری سے انتظارہے،فلم دس اپریل کو ریلیز ہو گی-مداح دیکھنا چاہتے ہیں کہ اداکارہ سنی لیون اس بارکس طرح اپنے حسن کا وارکرتی ہیں، ایسے میں جاری کئے جارہے ہیں فلم کے مدھر گانے جو مداحوں کو خوب بھا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

فلم کے اس نئے گانے میں سنی کا انداز ہے نرالا، دکھا رہی ہیں اپنی ادائیں جو کر رہی ہیں سب کو دیوانہ، کی جارہی ہے اس دلفریب حسینہ کی تعریفیں، اس مدھر گیت کو گایا ہے موہت چوہان نے جبکہ بول منوج منتشر کے ہیں۔جو چاہتے ہیں اس لیلا کہ پہلی کو سلجھانا، انہیں 10 اپریل کو پڑے گا سینما گھروں میں آنا۔

متعلقہ عنوان :