قومی سکواش کھلاڑی ناصر اقبال کینری والف سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے برطانیہ چلے گئے

بدھ 18 مارچ 2015 14:23

قومی سکواش کھلاڑی ناصر اقبال کینری والف سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) قومی سکواش کھلاڑی ناصر اقبال کینری والف سکواش ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بدھ کو برطانیہ چلے گئے۔

(جاری ہے)

پاکستان سکواش فیڈریشن کے حکام کے مطابق ٹورنامنٹ24 مارچ تک برطانیہ میں کھیلا جائیگا جس میں دنیا بھر کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ حکام نے بتایا کہ ناصر اقبال باصلاحیت کھلاڑی ہیں اور توقع ہے کہ وہ ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے اپنی عالمی رینکنگ میں بہتری لائیں گے

متعلقہ عنوان :