واسا افسران کی طرف داتا گنج بخش ٹاؤن میں مبینہ طور پر ترقیاتی کاموں کی آڑ میں ڈیڑھ کروڑ کے گھپلوں کا انکشاف
بدھ 18 مارچ 2015 16:05
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) واسا افسران کی طرف سے داتا گنج بخش ٹاؤن میں مبینہ طور پر ترقیاتی کاموں کی آڑ میں ڈیڑھ کروڑ روپے کے گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے ، اینٹی کرپشن میں درخواست دائر ہونے کے باوجود تمام افسران اور اہلکار اپنی سیٹوں پر موجود ہیں ،ایس ڈی او ریواز گارڈن وعدہ معاف گواہ بن گئے ۔ ذرائع کے مطابق داتا گنج بخش ٹاؤن میں مبینہ طور پر مختلف علاقوں میں 103ترقیاتی منصوبوں پر ڈیڑھ کروڑ روپے صرف کاغذوں میں خرچ کر دئیے گئے جبکہ ان علاقوں میں ایک پیسے کا کام بھی نہیں ہوا ۔
بتایا گیا ہے کہ ہیڈ آفس میں تعینات کلرک شیراز اور ولید کی فرموں نے واسا کے کاغذی ترقیاتی کاموں کی مد میں ڈیڑھ کروڑ روپے کی رقم وصول کی جو ڈائریکٹر واسا محبوب وارثی ، ایکسیئن داتا گنج بخش ٹاؤن سہیل سندھو ، ایس ڈی او ریواز گارڈن شوکت علی ، ایس ڈی او راوی روڈ زوہیب بٹ ، ورک چارج اوورسیز محمد فیصل ، کلرک ہیڈ آفس ذیشان، کلرک فنانس ہیڈ آفس علی سمیت دیگر اہلکار وں نے آپس میں تقسیم کر لی ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.