Live Updates

اسلام آباد:تحریک انصاف نے اسمبلیوں میں واپسی کے حوالے سے فیصلہ کرلیا۔

بدھ 18 مارچ 2015 16:13

اسلام آباد:تحریک انصاف نے اسمبلیوں میں واپسی کے حوالے سے فیصلہ کرلیا۔

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 18 مارچ 2015 ء) : پاکستان تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے تفصیلی مشاورت کے بعد اسمبلیوں میں واپسی کے حوالے سے فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی جانب سے مزاکراتی کمیٹی کو فیصلے کا اختیار دیتے ہوئے ہدایت کی گئی ہے کہ اس معاملے کو اب منتقی انجام تک پہنچایا جائے۔ تاہم تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق اسمبلیوں میں واپسی کا فیصلہ عدالتی کمیشن کے قیام سے مشروط رہے گا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات