حکومت صوبہ بھر میں عوام کو بنیادی اور جدید سہولیات کی فراہمی کو اپنی ترجیحات بنائے ہوئے ہے
ضلع بہاولپور میں 138.50ملین روپے کی لاگت سے ترقیاتی کام جاری ہے ضلع بھر میں جدید سڑکوں کی تعمیر ، سیوریج اور ٹف ٹائل کا جال بچھایا جارہاہے، ملک اقبال چنٹر
بدھ 18 مارچ 2015 17:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2015ء) صوبائی وزیر کوآپریٹو ملک محمد اقبال چنٹر نے آج بہاولپور میں جاری ترقیاتی کاموں بارے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت صوبہ پنجاب کے ہر علاقہ گلی محلہ کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کی حکمت عملی عمل پر کاربند عمل ہے۔ اس سلسلہ میں ترقیاتی کاموں کو جلد پایہ تکمیل پہنچادیا جائے گا۔
ضلع بہاولپور میں 138.50ملین روپے کی لاگت سے ترقیاتی کام جاری ہے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع بہاولپور میں14.80کلو میٹر لمبی سڑک تعمیر کی جائے گی جبکہ 1400فٹ لمبی سڑک بھی اس سمیت تعمیر کی جائے گی جس پر کل لاگت 82.201ملین روپے خرچ ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ بستی کرتا، سادات کالونی، جاوید کالونی، مجید آباد کالونی اور صابر کالونی میں سیوریج اور ٹف ٹائلر تعمیر کی جائے گی جس پر کل لاگت 56.273ملین روپے خرچ ہوں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.