سڈنی کرکٹ گراؤنڈسب سے زیادہ ون ڈے میچز کی میزبانی کرنے والادوسرامیدان بن گیا

جمعرات 19 مارچ 2015 11:25

سڈنی کرکٹ گراؤنڈسب سے زیادہ ون ڈے میچز کی میزبانی کرنے والادوسرامیدان ..

سڈنی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) آسٹریلیا کے شہر سڈنی کا کرکٹ گراؤنڈسب سے زیادہ ون ڈے میچز کی میزبانی کرنے والادوسرامیدان بن گیا۔

(جاری ہے)

ورلڈکپ میں سری لنکااور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا گیا کوارٹرفائنل اس میدان پر کھیلا جانے والا 150واں میچ تھا ۔اس میچ کے بعد سڈنی کرکٹ گراؤنڈ شارجہ کے بعد زیادہ ون دے میچز کی میزبانی کرنے والا دنیا کا دوسرامیدان بن گیا ہے ۔شارجہ کرکٹ گراؤنڈ کو دنیا میں سب سے زیادہ 218ون ڈے میچز کی میزبانی کا اعزازحاصل ہے ۔

متعلقہ عنوان :