ڈسٹرکٹ پشاور فٹبال ایسوسی ایشن کے انتخابات (کل)قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں ہوں گے
جمعرات 19 مارچ 2015 11:25
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء ) ڈسٹرکٹ پشاور فٹبال ایسوسی ایشن کے انتخابات (کل)ہفتہ کو قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں ہونگے ۔
(جاری ہے)
جس میں پاکستان فٹبال فیڈریشن اور صوبائی ایسوسی ایشن کے ساتھ رجسٹرڈ نمائندے اپنے ووٹ کا استعمال کرینگے ، خیبرپختونخو ا فٹبال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری باسط کمال کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن اور صوبائی فٹبال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پشاورڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن کے انتخابات 21 مارچ کو قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں دو سے پانچ بجے تک منعقد ہونگے جس میں تمام رجسٹرڈ کلب اور ووٹنگ رائٹس کے صدور شناختی کارڈ ضرور ہمراہ لائیں ۔ ڈسٹرکٹ پشاور کے الیکشن کنوینر قاضی آصف ہیں ۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دبٸی میں بارشیں، مصباح الحق اور کامران اکمل ایٸرپورٹ پر پھنس گئے
-
جاپان کے سابق نمبر ایک کینٹو موموٹا رواں ماہ کے آخری میں بین الاقوامی بیڈمنٹن کو خیر باد کہہ دیں گے
-
روہت شرما نے پاکستان اور بھارت کے درمیان دوطرفہ ٹیسٹ سیریز کی حمایت کردی
-
پاک ، ویسٹ انڈیزون ڈے سیریز، ہیلی میتھیوزکی پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں ناقابل شکست سنچری
-
پہلے ٹی ٹونٹی سے قبل قومی ٹیم کا اہم ترین کھلاڑی زخمی ہوگیا
-
بابر اعظم سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی کے ساتھ اختلافات کی خبروں پر ’حیران‘
-
محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کپتانی واپس ملنے پر سخت سوالات اٹھا دیئے
-
شاہین آفریدی اوپننگ کے معاملے پر رضوان اور بابر سے بات کرنے سے گریزاں تھے: محمد حفیظ کا دعویٰ
-
راشد خان نے دوہرے معیار کی وجہ سے آسٹریلین لیگ بی بی ایل کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی
-
اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے، عمر اکمل کی ٹیم میں واپسی کی کوششیں تیز
-
ویرات کوہلی کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ ہوگیا
-
پہلے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.