مسٹر و جونیئر مسٹر خیبرپختونخوا اور مسٹر و جونیئر مسٹر پشاور کے تن سازی کے مقابلے کل نشتر ہال پشاو رمیں ہونگے

جمعرات 19 مارچ 2015 11:29

مسٹر و جونیئر مسٹر خیبرپختونخوا اور مسٹر و جونیئر مسٹر پشاور کے تن ..

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء ) مسٹر و جونیئر مسٹر خیبرپختونخوا اور مسٹر و جونیئر مسٹر پشاور کے تن سازی کے مقابلے بیس کل جمعہ کو نشتر ہال پشاو رمیں ہونگے ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخوا باڈی بلڈنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری طارق پرویز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ مسٹر و جونیئر مسٹر خیبرپختونخوا و مسٹر پشاور و جونیئر مسٹر پشاور کے مقابلوں کیلئے ججمنٹ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں ہوگی جو شو مقابلے 20 مارچ کو نشتر ہال پشاور میں منعقد کئے جائینگے ۔

متعلقہ عنوان :