آل پاکستان کشمیر کپ باسکٹ بال چیمپئن شپ 23 مارچ سے شروع ہو گی
جمعرات 19 مارچ 2015 11:34
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) آل پاکستان کشمیر کپ باسکٹ بال چیمپئن شپ 23 سے 29 مارچ تک کے پی ٹی سپورٹس کمپلیکس کراچی میں کھیلی جائے گی۔ ملک بھر سے 11 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی۔
(جاری ہے)
کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر اقبال عمر کے مطابق ایونٹ کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں جنہیں بروقت مکمل کر لیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ ایونٹ میں شرکت کرنے والی صوبائی ٹیموں کے رہن سہن کا انتظام کے پی ٹی سپورٹس کمپلیکس میں ہی کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
عثمان خان، فخر زمان ٹی ٹونٹی میں تیسرے نمبر پر کھیلنے کی دوڑ میں شامل
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.