اداکارہ ایان کرنسی سمگلنگ کیساتھ ساتھ منشیات سمگلنگ میں ملوث رہی ہیں، اداکارہ میرا

جمعرات 19 مارچ 2015 14:02

اداکارہ ایان کرنسی سمگلنگ کیساتھ ساتھ منشیات سمگلنگ میں ملوث رہی ہیں، ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ ایان ملک صرف کرنسی میں نہیں بلکہ منشیات سمگلنگ میں بھی ملوث ہیں ۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ پاکستان میں نئی آنے والی تمام ماڈلز کرنسی اور سمگلنگ میں ملوث ہیں جبکہ گزشتہ روز گرفتار ہونے والی ماڈل ایان ملک نہ صرف کرنسی سمگلنگ میں ملوث ہیں بلکہ ماضی میں منشیات سمگلنگ بھی کرتی رہی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ تمام اداکاراؤں کو ہدایت کی کہ وہ ایسی جرائم پیشہ وارداتوں سے دور رہیں اور اسلام آباد دین کو اپنا شعائر بنائیں

متعلقہ عنوان :