دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
جمعرات 19 مارچ 2015 14:26
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد18000کیوسک اور اخراج 12000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 24100کیوسک اور اخراج 24100 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد47100کیوسک اور اخراج43700کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 37700کیوسک اور اخراج 33700 کیوسک، بیراج جناح آمد45600کیوسک اور اخراج 41400کیوسک،چشمہ آمد51900کیوسک اوراخراج 50200کیوسک، تونسہ آمد40800 کیوسک اور اخراج 40800کیوسک، پنجند آمد50200کیوسک اور اخراج 47400کیوسک،گدو آمد 97500کیوسک اوراخراج 93000کیوسک، سکھر آمد 87800کیوسک اور اخراج60600کیوسک، کوٹری آمد63400کیوسک اور اخراج 42300 کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1441.26 فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.304ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1091.65 فٹ، انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.474ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637.00فٹ،موجودہ سطح 648.00فٹ،انتہائی سطح 649.00 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.240ملین ایکڑ فٹ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.