ہارون آباد ‘میاں شفیق کے والد محترم اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

جمعرات 19 مارچ 2015 14:28

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء)لاہور پر یس کلب کے ممبر چو ہدری گلزار اور لاہور کے معروف صحا فی میاں شفیق کے والد محترم اپنے خالق حقیقی سے جا ملے انکی وفات پر سٹی پر یس کلب کے عہدیدران وممبران ،حاجی رفیق،حاجی شفیق،حاجی اصغر،رانا اشفاق،چوہدری طارق،ڈاکٹر ظفر،ڈاکٹر آصف،زاہد حسین انجم،رزاق کھوکھر،نعمان علی ،ملک خان،جاوید اقبال،تصور حسین،ذولفقار سندھی،جمیل اختر چوہدری،سید شاہد شاہ،سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے اور دعا کی اللہ پاک مر حوم کو جنت میں اعلی مقام دے اور ہمارے صحافی بھا ئیوں سمیت دیگر لواحقین کو صبر وہمت اور حوصلہ دے آمین۔