عالمی منڈیوں سے مقابلے کیلئے اپنی زراعت کو موسمی تبدیلیوں کے مطابق ڈھالناہو گا‘ وزیر زراعت پنجاب
جمعرات 19 مارچ 2015 16:22
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید نے لاہور ایکسپو سینٹر میں دو روزہ بین الاقوامی زرعی نمائش 2015کا افتتاح کر دیا ہے۔اس موقع پر منعقدہ زرعی کانفرنس سے خطاب میں ڈاکٹر فرخ جاوید کا کہنا تھا کہ عالمی منڈیوں میں اپنا مقام بنانے کیلئے ہمیں اپنی زراعت کو تیزی سے رونما ہونے والی موسمی تبدیلیوں کے مطابق ڈھالنا ہو گا۔
کاشتکاروں کی پیداواری لاگت کو کم کر کے انکے منافع میں اضافہ ہمارا اصل مقصد ہے تاکہ کسان خوشحال ہو۔انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب گرین روڈپروگرام کے تحت کاشتکاروں کو منڈیوں اور شہروں تک آسان رسائی فراہم کرنے کے منصوبے پر تیزی سے کام جاری ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس منصوبے کیلئے اس سال 15ارب روپے مختص کیے گئے جبکہ اگلے مالی سال میں اس منصوبے کیلئے 50ارب روپے مختص کیے جا رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.