Live Updates

اسلام آباد: گورنر سندھ کو فوری برطرف کیا جائے، ترجمان تحریک انصاف شیریں مزاری کا مطالبہ

جمعرات 19 مارچ 2015 16:34

اسلام آباد: گورنر سندھ کو فوری برطرف کیا جائے، ترجمان تحریک انصاف شیریں ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 19 مارچ 2015 ء) : ۔پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ صولت مرزا کے الزامات کے تناظر میں گورنر سندھ عشرت العباد کو فوری برطرف کیا جائے۔

(جاری ہے)

ان کا مزید کہنا تھا کہ صولت مرزا کے انکشافات کے بعد گورنر کی حیثیت متنازعہ ہوگئی ہے لہذا عشرت العباد کا نام فوری ای سی ایل میں شامل کر کے انہیں تحقیقات میں شامل کیا جائے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات