23مارچ،مو بائل کمپنیز کی طرف سے صارفین کو مشکلات کا پیشکی الرٹ جاری

جمعرات 19 مارچ 2015 16:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) حکومت کی طر ف سے حسا س علاقوں، تقریبات کی حدود سے دو کلومیٹر تک کے فاصلے میں سخت سکیورٹی انتظامات کے سلسلے میں جیمرز لگائے جانے کی تیاریاں مکمل کی جا چکی ہیں جبکہ وفاقی دارالحکومت سمیت تمام صوبائی دارالحکومتوں میں یوم پاکستان منانے کی تیاریاں زروشور سے جاری ہیں ۔

(جاری ہے)

تاہم موبائل کمپنیز کی طرف سے موبائل استعمال کرنیوالے شہریوں کو مشکلات کے حوالے سے پیشکی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔الرٹ کے مطابق صارفین سے پیشکی معذرت قبول کرنے کا کہا گیا ہے۔