سندھ حکومت نے صولت مرزا کے اہل خانہ کو سیکیورٹی فراہم کردی
صولت مرزا کی اپیل سننے، مزید وقت دینے پر حکومت کے شکر گزار ہیں،بیگم
جمعرات 19 مارچ 2015 17:28
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء) مچھ جیل میں قید سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کے وڈیو بیان میں نئے سنسنی خیز انکشافات سامنے آنے کے بعد حکومت سندھ نے صولت مرزا کے اہل خانہ کو سکیورٹی فراہم کردی ہے ۔جبکہ اہلیہ نگہت مرزا نے کہا ہے کہ مجھے جس معجزے کا انتظار تھا آخر کار وہ ہوگیا ہے ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق مچھ جیل میں قید سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کے پھانسی سے قبل دیئے گئے وڈیو بیان اور اس میں کیے گئے سنسنی خیز انکشافات کے بعد حکومت سندھ نے صولت مرزا کے اہل خانہ کو سکیورٹی فراہم کردی ہے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر 4پولیس اہلکار صولت مرزا کے اہل خانہ کو فراہم کیے گئے ہیں ۔دوسری جانب رابطہ کرنے پر نگہت مرزا نے صولت مرزا کی پھانسی تین روز کے لیے موخر کیے جانے پر مسرت کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے کہا ہے کہ وہ حکومت وقت کی شکرگذار ہیں کہ اس نے صولت کی اپیل سنی اور اسے مزید وقت دیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکی سینیٹ نے یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر جنگی امداد کا بل منظور کر لیا
-
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل
-
امریکی کانگریس نے مقبول سوشل میڈیا ایپ ”ٹک ٹاک“ پر مشروط پابندی کا بل بھاری اکثریت سے منظور کرلیا
-
تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
سکھر ملتان موٹر وے کے قریب مسلح افراد کا پولیس چوکی پر حملہ،فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
-
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
عمران خان کی رہائی کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہوگی، علی محمد خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
ایرانی صدر کے دورہ پاکستان پر دونوں ملکوں کا 28 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.