سعودی حکومت نے ورک پرمٹ ویزہ سٹیمپ کے لئے پولیس کریکٹر سرٹیفکٹ لازمی کی شرط واپس لے لی

جمعرات 19 مارچ 2015 19:52

سعودی حکومت نے ورک پرمٹ ویزہ سٹیمپ کے لئے پولیس کریکٹر سرٹیفکٹ لازمی ..

ہارون آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2015ء ) سعودی حکومت نے ورک پرمٹ ویزہ سٹیمپ کرانے کے لئے پولیس کریکٹر سرٹیفکٹ لازمی کی شرط واپس لے لی،تفصیلات مطابق دہشت گروں کے بیرون ملک فرار کے خدشہ کے تحت سعودی حکومت نے ورک پرمٹ ویزہ اجرا کے لئے فنگر پرنٹ کے بعد پولیس کریکٹر سرٹفکیٹ لازم قرار دیا تھا ، جس کا اطلاق سولہ مارچ سے ہونا تھا تاہم بعد میں اس فیصلہ کو واپس لے لیا گیا ہے، اب تمام پاکستانی حسب سابق سعودیہ جا سکتے ہیں،

متعلقہ عنوان :