اسلام آباد: ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنانے کیلئے بحریہ کے ساتھ قریبی روابط رکھیں گے، ائیر چیف مارشل سہیل امان

جمعہ 20 مارچ 2015 11:13

اسلام آباد: ملکی دفاع ناقابل تسخیر  بنانے کیلئے بحریہ کے ساتھ قریبی ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 مارچ 2015 ء) : ائیر چیف مارشل سہیل امان نے فضائیہ کے سربراہ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد نیول ہیڈ کوارٹر کا پہلا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

ائیر چیف نے بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکاء اللہ سے تفصیلی ملاقات کی۔ملاقات کے موقعہ پر ائیر چیف کا کہنا تھا کہ ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنانے کیلئے بحریہ کے ساتھ قریبی روابط قائم رکھیں گے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب میں پاک افواج کا کردار انتہائی قابل تحسین ہے۔

متعلقہ عنوان :