اداکارہ پائل چوہدری کو شالیمار تھیٹر راس آگیا

جمعہ 20 مارچ 2015 11:49

اداکارہ پائل چوہدری کو شالیمار تھیٹر راس آگیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) اداکارہ پائل چوہدری کو شالیمار تھیٹر راس آگیا ، مسلسل تیسرے اسٹیج ڈرامہ ” مستانی محبوبہ “ میں پرفارم کریں گے ۔

(جاری ہے)

شالیمار تھیٹر میں نئے شروع ہونے والے اسٹیج ڈرامہ کی کاسٹ میں میں پائل چوہدری ، لائبہ خان ، سحر خان ، رائمہ خان ، ملائکہ بٹ ، لکی ڈیئر ، طاہر نوشاد ، جاوید کوڈو ، سرفراز وکی ، گڈو کمال ، ندیم انجم ، ندیم برال سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ ڈرامے کے رائٹر و ڈائریکٹر سحر عباس ہیں ۔