کیا ایسے موقع پر کوئی سیلفی بنا سکتا ہے؟
جمعہ 20 مارچ 2015 14:40
ایریزونا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ2015ء) ایک شخص نے کندھے پر گولی کھا کر مسکراتے ہوئے اپنی سیلفی بنائی اور اسے آن لائن پوسٹ کر دیا۔میسا ، ایریزونا سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ ریان مارٹنز سے گن مین نے گاڑی کی چابیاں مانگی، ریان نے انکار کر دیا۔ جس پر گن مین نے پستول نکال کر اسے گولی مار دی۔
(جاری ہے)
گولی کھا کر ریان نے فوراً ہی مسکراتے ہوئے اپنی سیلفی لی اور اسے سنیپ چیٹ سے پوسٹ کر دیا۔
اس نے تصویر کے ساتھ لکھا کہ اس نے آکر مجھ سے کار کی چابیاں مانگی۔ ظاہر ہے میں نے انکار کردیا۔ اس کے بعد اُس نے گن نکالی اور چلا دی۔ گن مین نے ریان کو گولی مارنے کے بعد ایک شخص کو ہلاک اور چارکو زخمی کر دیا۔ ریان نے بعد میں لکھا کہ اب میں گھر ہوں اور مجھے زیادہ چوٹیں نہیں آئیں، میں جلد ٹھیک ہو جاؤں گا۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.