اسلام آباد: کراچی میں امن کا قیام صرف سندھ نہیں پورے پاکستان کے مفاد میں ہے، وزیر اعظم

جمعہ 20 مارچ 2015 16:18

اسلام آباد: کراچی میں امن کا قیام صرف سندھ نہیں پورے پاکستان کے مفاد ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 20 مارچ 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کراچی کو جرائم سے پاک کرنا ہوگا۔ شہر میں جاری آپریشن سے جرائم میں واضح کمی آئی ہے، آپریشن امن کے مکمل قیام تک جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

ان کا مزید کہنا تھا کہ کراچی میں امن کے قیام سے صرف سندھ نہیں بلکہ پورے پاکستان کو فائدہ ہوگا۔

متعلقہ عنوان :