اُردو ادب میں ادیبوں ااور شاعروں کی گراں قدر خدمات ہیں
میر تقی میر، اقبال، فیض اور دور جدید کے شاعروں نے دریاوں کے رُخ بدل دئیے امجد اسلام امجد ، لطیف ساحل ، اختر شمار ، مظہر جعفری ، ایم زیڈ کنول، نیلما ناہید دورانی ، عبدالستار عاصم نے نام کمایا، عالمی یوم شاعری کے موقع پرممتاز ادیب مقصود چغتائی کا خصوصی پیغام
جمعہ 20 مارچ 2015 16:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء)شاعر اور ادیب کسی معاشرے کا ذہن ہوتے ہیں اور عوام الناس اُن کی تقلید کرتے ہیں ۔اگر اہل دانش، اہل قلم ، ادیب ، شاعر ،صحافیوں اور فنون لطیفہ سے منسلک افراد کو معاشرے کا انقلابی کہا جائے تو غلط نہ ہو گا ۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز ادیب اور سفر نامہ نگار مقصود چغتائی نے عالمی یوم شاعری کے موقع پر خصوصی پیغام میں کہا ۔
اُنہوں نے کہا کہ انگریزی ادب کے طالب علم کی حیثیت سے ہم جانتے ہیں کہ سولیوی صدی سے پہلے انگریز ااپنی نگریزی زبان بولنے کو پسند نہیں کرتے تھے ۔ وہ غیر ملکی زبانوں اطالوی ، فرانسیسی، جرمن اور دیگر غیر ملکی زبانوں کے بولنے پر فخر محسوس کرتے تھے۔ ڈبلیو سی چاسر (W.C. Chaucer) انگلستان کے پہلے دانشور تھے جنہوں نے انگریزی کے استعمالی کی ترغیب دی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.