سید خورشید احمد شاہ (آج)اسلامیہ سائنس کالج سکھر میں شہید ذولفقار علی بھٹو ڈیجیٹل لائبریری کا افتتاح کریں گے

جمعہ 20 مارچ 2015 19:35

سکھر ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء ) رکن قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ کل (آج)صبح 11 بجے اسلامیہ سائنس کالج سکھر میں شہید ذولفقار علی بھٹو ڈیجیٹل لائبریری کا افتتاح کریں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ (آج ) صبح گیارہ بجے اسلامیہ سائنس کالج سکھر میں شہید ذوالفقار علی بھٹو ڈیجیٹل لائبریری کا افتتاح کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :