صدر مملکت ممنون حسین سے وزیر اعظم نواز شریف کی ملاقات، ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

جمعہ 20 مارچ 2015 22:11

صدر مملکت ممنون حسین سے وزیر اعظم نواز شریف کی ملاقات، ملک کی سیاسی ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) وزیر اعظم نواز شریف نے اسلام آباد میں صدر ممنوں حسین سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماوٴں نے ملک کی مجوعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا