شفقت حسین جرم کرتے وقت 13 نہیں 23 سال کا تھا:،پولیس ریکارڈ
جمعہ 20 مارچ 2015 23:18
کراچی: (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) معصوم بچے کا قاتل شفقت حسین جرم کرتے وقت 13نہیں 23 سال کا تھا۔پولیس کرمنل آفس ریکارڈ کے مطابق مجرم کا پورا نام شفقت حسین قریشی ولد شاہ زمان ہے۔ ملزم کی عمر 23 سال اور قد 5 فٹ 8 انچ ہے۔ ریکارڈ میں مجرم کا رنگ گورا، بال سیاہ درج ہیں۔
(جاری ہے)
گرفتاری کے وقت مجرم شلوار قمیض میں ملبوس تھا اور مجرم کا پتہ مکان نمبر 502 ای، نیو سبزی منڈی یونیورسٹی روڈ درج ہے۔
مجرم اردو اور ہندکو زبان بولتا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق گرفتاری کے وقت شفقت حسین 20 سے 22 سال کا تھا اور شفقت حسین کی بڑی بڑی مونچھیں تھیں۔ شفقت حسین اپنی مونچھوں کو تاوٴ بھی دیتا تھا چھوٹے لڑکے کی مونچھیں اتنی بڑی نہیں ہوتیں۔ عینی شاہدین کا کہنا تھا 13 سال کا لڑکا چوکیداری کیسے کر سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.