خوش قسمت تھا وہاب کا اسپیل کھیل پایا، واٹسن

جمعہ 20 مارچ 2015 23:45

خوش قسمت تھا وہاب کا اسپیل کھیل پایا، واٹسن

ایڈیلیڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20مارچ۔2015ء) پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ میں پاکستان کے شکست کے باوجود وہاب ریاض کی شاندار باؤلنگ کرکٹ چاہنے والوں کا پسندیدہ موضوع ہے۔

(جاری ہے)

وہاب ریاض کی باؤلنگ پر اگر کیچ نہ چھوڑے جاتے تو شاید میچ کا فیصلہ کچھ اور ہوتا۔وہاب ریاض کی اس دہشت ناک بولنگ کا سب سے زیادہ نشانہ بننے والے واٹسن نے اعتراف کیا کہ وہ خوش قسمت رہے کہ وہ وہاب ریاض کے شاندار اور خطرناک اسپیل سے بال بال بچ گئے تاہم ان کی بعض گیندیں بہترین فاسٹ بولنگ کی عمدہ مثال تھیں۔

متعلقہ عنوان :