کراچی : متحدہ رہنماوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ایم کیو ایم رہنماوں کی گفتگو

ہفتہ 21 مارچ 2015 11:28

کراچی :  متحدہ رہنماوں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی شدید مذمت کرتے ہیں، ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 مارچ 2015 ء) : کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنماؤں کا کہنا تھا کہ متحدہ کے رینماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی شدید مذمت کرتے ہیں.

(جاری ہے)

حیدر عباس رضوی،قمر منصور ، روؤف صدیقی اور متحدہ کے سینیٹر بابر غوری کا نام ای سی ایل میں سراسر انتقامی کاروائی کے نتیجے میں شامل کیا گیا ہے ،رابطہ کمٹی کا کہنا تھا کہ ملک میں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو طالبان کی بلا واسطہ یا بالواسطہ مدد کرتے ہیں آج تک نہ تو ان کے نام ای سی ایل میں شامل کیے گئے اور نہ ہی ان کے خلاف کوئی کاروائی کی گئی.

متعلقہ عنوان :