میرے پاس قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی خفیہ ویڈیو ہے،وقا ر ذکاءکا دعوی
ہفتہ 21 مارچ 2015 12:12
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ2015ء)وقار ذکاءنے دعوی کیا ہے کہ اگر سوشل میڈیا’لائن میسنجر‘پر مجھے ایک لاکھ ممبر مل گئے تو میں ایک ایسی ویڈیو اپ لوڈ کروں گاجس میں ایک پاکستانی ٹیم کا کھلاڑی ایسی باتیں کر رہا ہے جس میں وہ قوم کا مذاق اڑارہا ہے۔
(جاری ہے)
اس کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو آپ لوگوں کی آنکھیں کھول دے گی کہ پاکستانی کھلاڑی قوم کے بارے میں کیا باتیں کرتے ہیں۔اس نے کہا ہے کہ اس وقت میرے پاس 60ہزار لائن میسنجر پر لوگ ہیں اور اگر میں ویڈیو اپ لو ڈ نہ کروں تو تمام صارفین مجھے بلاک کر سکتے ہیں ۔یہاں اس بات کو بھی رد نہیں کیا جا سکتاکہ یہ لوگوں کی توجہ حاصل کر نے کیلئے وقار ذکاءکی کوشش ہو سکتی ہے۔
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.