سندھ میں گورنر راج لگا تو پورے ملک میں لگے گا، سید خورشید شاہ
ہفتہ 21 مارچ 2015 12:42
سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف سید خورشید احمدشاہ نے کہا ہے کہ اگر گورنر راج لگایا گیاتو پھر سندھ میں نہیں پورے ملک میں لگے گا۔18ویں ترمیم کے بعد گورنرراج لگانا آسان نہیں ہے،اگرگورنرراج لگاتوصرف3ماہ کے لیے ہی لگے گا۔کراچی آپریشن درست سمت جارہا ہے۔آپریشن تمام جماعتوں کی متفقہ رائے سے شروع کیا گیا تھا۔
صولت مرزا اور عزیز بلوچ کا کیس الگ الگ ہے،عذیر بلوچ کو لیاری آپریشن کے باعث ملک چھوڑنا پڑاجس کا بدلہ لینے کیلئے وہ پارٹی پرالزامات لگارہا ہے، کھیل کو جذباتی ہوکرنہیں بلکہ کھیل سمجھ کرہی دیکھناچاہیے،کھیل میں ہارجیت ہوتی رہتی ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سیدخورشید شاہ نے کہاکہ 18ویں آئینی ترامیم کے باعث گورنر راج کا نفاذ مشکل ہے تاہم گورنر راج لگنے سے پورے ملک کے لیے گھمبیر مسائل ہوجائیں گے اور اگر سندھ میں گورنرراج لگا تو پورے مل میں لگے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.