دنیا بھر میں شاعری کا عالمی دن منایا گیا

ہفتہ 21 مارچ 2015 13:44

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں شاعری کا عالمی دن منایا گیا ۔ اس دن کی مناسبت سے لاہور سمیت ملک کے دیگر ادبی حلقوں میں تقریبات منعقد کی گئیں جس سے ممتاز شعراء اور ادبی شخصیا ت نے اپنا کلام پیش کر کے شاعری سے دلچسپی رکھنے والوں میں شعور بیدار کیا ۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ تقریبات میں نامور شعراء کو شاعری کے میدان میں گرانقدرخدمات پر خراج تحسین بھی پیش کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :