دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن کل منایا جائیگا

ہفتہ 21 مارچ 2015 13:45

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں پانی کا عالمی دن کل ( اتوار ) 22 مارچ کو منایا جائے گا۔ اس مو قع کی مناسبت سے سیمینارز اور پروگرام منعقد کیے جائیں گے جن میں آبی ماہرین پانی کی قلت اور اس سے پیدا شدہ صورتحال پر لیکچر دیں گے۔

(جاری ہے)

مختلف این جی اوز اور تنظیموں کے زیر اہتمام پانی کی آگاہی کے متعلق ریلیاں اور واکس بھی نکالی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :