لاہور : مطالبات تسلیم نہ ہونے پر ینگ ڈاکٹرز کا احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

ہفتہ 21 مارچ 2015 13:51

لاہور : مطالبات تسلیم نہ ہونے پر ینگ ڈاکٹرز کا احتجاجی تحریک چلانے کا ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 مارچ 2015 ء) : لاہور میں مطالبات تسلیم نہ ہونے پر ینگ ڈاکٹرز نے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کر دیا .

(جاری ہے)

ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ 6 ہزار سے زائد ڈاکٹرز ترقیوں کے منتظر ہیں، انہوں نے اعلان کیا کہ 31 مارچ سے احتجاجی تحریک چلائی جائے گی جبکہ احتجاجی تحریک دو ہفتے تک ہفتے میں تین دن چلائی جائے گی.

متعلقہ عنوان :