بالی ووڈ کی ادا کارہ قطرینہ کیف فتورمیں پاکستانی لڑکی کا کر دار ادا کریں گی

ہفتہ 21 مارچ 2015 13:58

بالی ووڈ کی ادا کارہ قطرینہ کیف فتورمیں پاکستانی لڑکی کا کر دار ادا ..

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2015ء)بالی ووڈ کی ادا کارہ قطرینہ کیف فلم فتورمیں پاکستانی لڑکی کا کر دار ادا کریں گی رپورٹ کے مطابق ادیتیہ رائے کپور کی، فتور وہ دوسری فلم ہوگی جس میں کترینا کیف پھر سے پاکستانی لڑکی کے روپ میں آرہی ہیں اس سے پہلے وہ اسی طرح کا کردار ایک تھا ٹائیگر میں ادا کرچکی ہیں۔

(جاری ہے)

بالی وڈ کی یہ تخلیق اگلے سال فروری میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی ۔