لاہور : ماڈل اریبہ قتل کیس کی مقامی عدالت میں سماعت، ملزما ن کے ریمانڈ میں توسیع

ہفتہ 21 مارچ 2015 14:12

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 مارچ 2015 ء) : لاہور کی مقامی عدالت میں ماڈل اریبہ قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے اریبہ کے قتل میں ملوث تینوں ملزمان کے ریمانڈ میں مزید 14 دن کی توسیع کر دی ہے. عدالت نے پولیس کو حکم دیا ہے کہ قتل کی تحقیقات مکمل کر کے چالان عدالت میں پیش کیا جائے تا کہ مقدمہ کا باقاعدہ ٹرائل کا آغاز کیا جائے.

متعلقہ عنوان :